6 فروری 2016 - 20:24
الرمادی کے مشرق میں 37 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراقی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے شہر الرمادی کے مشرق میں 37 وہابی داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے مشرق میں 37 وہابی داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔عراقی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق عراقی فوج کی کارروائي البوشجل علاقہ میں ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد زخمی بھی ہوگئے ہیں عراقی وزارت دفاع کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کی گئی گاڑیاں بھی تباہ و برباد ہوگئی ہیں۔

.....

/169